ہمارے ہاں آرٹ اور کلچر کو تھرڈ کلاس چیز کی طرح لیا گیا‘بشریٰ انصاری
لاہور( این این آئی) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ موجودہ ڈرامے اورفلم کے موضوعات کو مایوس کن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی ترقی پسند ہیروئین اب ٹی وی پردکھائی نہیں دیتی۔ایک کانفرنس میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ہم جس سفر کے راہی ہیں اس… Continue 23reading ہمارے ہاں آرٹ اور کلچر کو تھرڈ کلاس چیز کی طرح لیا گیا‘بشریٰ انصاری