پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

عاصم اظہر کنسرٹ میں خواتین کیساتھ بدتمیزی کرنیوالے نوجوانوں پر برہم

datetime 4  جنوری‬‮  2022

عاصم اظہر کنسرٹ میں خواتین کیساتھ بدتمیزی کرنیوالے نوجوانوں پر برہم

اسلام آباد(این این آئی) ملک کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے کنسرٹ میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے نوجوانوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے کنسرٹ میں ایسا رویہ بالکل بھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔گزشتہ روز عاصم اظہر کی اسلام آباد کنسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی… Continue 23reading عاصم اظہر کنسرٹ میں خواتین کیساتھ بدتمیزی کرنیوالے نوجوانوں پر برہم

کاجل اگروال کے گھر جلد ننّھے مہمان کی آمد متوقع

datetime 3  جنوری‬‮  2022

کاجل اگروال کے گھر جلد ننّھے مہمان کی آمد متوقع

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ کاجل اگروال کے گھر جلد ننّھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ کاجل اگروال کے شوہر، گوتم کچلو نیفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کاجل اگروال کی ایک تصویر شیئر کرتیہوئے اس خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے ایموجی کا استعمال کرتے ہوئے بتایا کے سال 2022 میں اْن کے… Continue 23reading کاجل اگروال کے گھر جلد ننّھے مہمان کی آمد متوقع

اداکار معمر رانا کی بیٹی کی منگنی، شوبز ستاروں کی شرکت

datetime 3  جنوری‬‮  2022

اداکار معمر رانا کی بیٹی کی منگنی، شوبز ستاروں کی شرکت

ممبئی (این این آئی)پاکستان کے مشہور اداکار اور ہدایت کار معمر رانا کی بڑی بیٹی ریا کی منگنی ہوگئی۔منگنی کی تقریب اتوار کے روز لاہور میں منعقد ہوئی جس میں اداکارہ ریما، صاحبہ، صائمہ، شان، جان ریمبو، سعود اور جویریہ سمیت شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے جوڑے کے لیے… Continue 23reading اداکار معمر رانا کی بیٹی کی منگنی، شوبز ستاروں کی شرکت

چاہتی ہوں نئے سال میں ایف آئی آرکم‘لو لیٹرز زیادہ ملیں، کنگنا رناوت

datetime 3  جنوری‬‮  2022

چاہتی ہوں نئے سال میں ایف آئی آرکم‘لو لیٹرز زیادہ ملیں، کنگنا رناوت

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے نئے سال میں ایف آئی آرکم اور’ لو لیٹرز‘ زیادہ ملنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔اپنے متنازع بیانات اوربولڈ اسٹائل کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی کنگنا رناوت کو نئے سال میں کیا چاہئیے سوشل میڈیا بتادیا۔کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پرپیغام میں کہا… Continue 23reading چاہتی ہوں نئے سال میں ایف آئی آرکم‘لو لیٹرز زیادہ ملیں، کنگنا رناوت

فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم’’قائداعظم زندہ باد‘‘ 2022 میں عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی

datetime 3  جنوری‬‮  2022

فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم’’قائداعظم زندہ باد‘‘ 2022 میں عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی

کراچی (این این آئی)ڈائریکٹر نبیل قریشی کی فلم’’قائداعظم زندہ باد‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔قائداعظم زندہ باد میں فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے، اس فلم کی شوٹنگ اگست 2019 کے بعد شروع کی گئی تھی جو رواں برس کے آغاز میں مکمل ہوگئی تھی۔مگر کورونا… Continue 23reading فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم’’قائداعظم زندہ باد‘‘ 2022 میں عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی

بھارتی موسیقار اورگلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی منگنی ہوگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2022

بھارتی موسیقار اورگلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی منگنی ہوگئی

ممبئی(این این آئی)آسکرایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اورگلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی منگنی ہوگئی۔خدیجہ رحمان نے سوشل میڈیا پراپنی منگنی کی اطلاع دیتے ہوئے منگتیر ریاض الدین شیخ کی تصویر بھی شیئرکی۔ خدیجہ کا کہنا تھا 29 دسمبرکوان کی سالگرہ کے دن منگنی کی تقریب ہوئی جس میں خاندان والوں اورقریبی دوستوں… Continue 23reading بھارتی موسیقار اورگلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی منگنی ہوگئی

برطانوی ملکہ نے قومی روایت توڑ کر ’جیمز بانڈ‘ کو ایوارڈ سے نواز دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2022

برطانوی ملکہ نے قومی روایت توڑ کر ’جیمز بانڈ‘ کو ایوارڈ سے نواز دیا

لندن(این این آئی) برطانوی ملکہ نے ایکشن سے بھرپور فلم ’مشن ایمپا سیبل‘ میں جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے ہیرو کو ’ایوارڈ‘ سے نواز کر کئی دہائی پرانی روایت توڑ دی۔ملکہ نے ڈینیل کریگ کو ’آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج‘ ایوارڈ سے نواز دیا جو صرف سفارتکاروں اور حقیقیی زندگی کے… Continue 23reading برطانوی ملکہ نے قومی روایت توڑ کر ’جیمز بانڈ‘ کو ایوارڈ سے نواز دیا

نارمل شخص بڑاناول نگار،مصور یا ایکٹر نہیں بن سکتا ‘ مستنصر حسین تارڑ

datetime 2  جنوری‬‮  2022

نارمل شخص بڑاناول نگار،مصور یا ایکٹر نہیں بن سکتا ‘ مستنصر حسین تارڑ

لاہور(این این آئی)مشہور سفرنامہ نگار، ناول نگار، ڈرامہ نویس اور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ نے کہا ہے کہ میر ے خیال میں نارمل شخص بڑاناول نگار،مصور یا ایکٹر نہیں بن سکتا ،میں 50کی دہائی میں انگلینڈ گیا تھا ،دنیا کے بہت سی خوبصورت مقامات کو چھوڑ کرلاہورکا انتخاب کیا کیونکہ مجھے اس کی… Continue 23reading نارمل شخص بڑاناول نگار،مصور یا ایکٹر نہیں بن سکتا ‘ مستنصر حسین تارڑ

فیصل قریشی اپنے شو ’’ خوش رہو پاکستان ‘‘ کے سیٹ پر کمسن بیٹے کو بھی ہمراہ لے آئے

datetime 2  جنوری‬‮  2022

فیصل قریشی اپنے شو ’’ خوش رہو پاکستان ‘‘ کے سیٹ پر کمسن بیٹے کو بھی ہمراہ لے آئے

لاہور( این این آئی) اداکار فیصل قریشی نجی ٹی وی چینل سے پیش کئے جانے اپنے شو ’’ خوش رہو پاکستان ‘‘ کے سیٹ پر اپنے کمسن بیٹے کو بھی ہمراہ لے آئے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکار فیصل قریشی جونجی ٹی وی سے شو ’’ خوش رہو پاکستان‘‘ پیش کرتے ہیں گزشتہ روز اپنے… Continue 23reading فیصل قریشی اپنے شو ’’ خوش رہو پاکستان ‘‘ کے سیٹ پر کمسن بیٹے کو بھی ہمراہ لے آئے

1 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 844