ہانیہ عامر اور بادشاہ کی پھر ملاقات، ویڈیو وائرل
دبئی (این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی ووڈ گلوکار بادشاہ کی پھر ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں موجود اداکارہ ہایہ عامر نے انسٹاگرام پر اپنے مداح اور بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ نئی پوسٹس شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں پاکستانی… Continue 23reading ہانیہ عامر اور بادشاہ کی پھر ملاقات، ویڈیو وائرل