منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

بیٹے کے دوست میرے کام سے متعلق تذبذب کا شکار ہیں، ملائکہ اروڑا

datetime 11  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ میرے بیٹے ارہان کے دوست میرے کام سے متعلق تذبذب کا شکار ہیں۔حالیہ انٹرویو میں ملائکہ اروڑا نے بتایا کہ ارہان نے ایک دن مجھ سے پوچھا کہ ‘میرے دوست تذبذب کا شکار ہیں، آپ کام کیا کرتی ہیں؟’انکا کہنا تھا کہ بیٹے نے مجھ سے کہا ‘آپ زندگی گزارنے کیلیے ایک کام نہیں کرتی ہیں بلکہ آپ فیشن شوز میں حصہ لیتی ہیں، ریئلٹی شوز کرتی ہیں اور فلموں میں آئٹم سونگ بھی کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے میرے اکثر دوست آپ کے حقیقی پیشے سے متعلق ایک طرح کی الجھن کا شکار ہیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ اس پر میں کہتی ہوں کہ ‘میں وہ ہی کرتی ہوں، جس کی مجھے ضرورت ہے، جو مجھے اچھا لگتا ہے۔ملائکہ اروڑا نے بالی ووڈ فلموں کیلیے کئی مشہور آئٹم سونگ جیسے ‘چھیاں چھیاں’، ‘منّی بدنام ہوئی’، ‘انارکلی دسکو چلی’ شامل ہیں۔ وہ اس کے ساتھ فیشن شو اور کئی ریئلٹی شوز کی جج رہی چکی ہیں۔واضح رہے کہ ارہان خان اداکار و پروڈیوسر اربان خان اور ملائکہ اروڑا کے اکلوتے بیٹے ہیں، وہ 2002ء میں پیدا ہوئے جبکہ ان کے والدین 19 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد 2016ء میں علیحدہ ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…