پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

چنکی پانڈے نے 43 سال بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2024 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے 43 سال بعد آخر کار ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا، جس کی خوشخبری انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی۔چنکی پانڈے نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ کار میں بیٹھے اسٹیئرنگ وہیل کو دونوں ہاتھوں سے پکڑے مسکرا رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ ریجنل ٹرانسپورٹ آفس کا ایک افسر بھی موجود ہے۔

اداکار نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، ’43 سال بعد دوبارہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دیا، اور آپ یقین نہیں کریں گے، میں پاس ہوگیا۔ شکریہ RTO ممبئی۔’یاد رہے کہ چنکی پانڈے جلد ہی اپنی نئی فلم ‘انڈسٹری’ میں نظر آئیں گے، جس کی کہانی ممبئی میں ایک اسکرین رائٹر کی جدوجہد، دوستیوں، ناکامیوں اور کامیابی کی کوششوں پر مبنی ہے۔..



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…