صومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال کی دعوت دے دی
ممبئی (این این آئی) سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ صومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال پر چیٹ کیلئے دعوت دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سپر سٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی سے بات چیت کیلئے امریکا میں مقیم صومی علی نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا… Continue 23reading صومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال کی دعوت دے دی











































