مزاح کرنے پر لوگ ماں، بہن، بیوی بچوں کی غلیظ گالیاں دیتے ہیں، تابش ہاشمی
کراچی (این این آئی)میزبان وکامیڈین تابش ہاشمی نے کہا ہے کہ مزاح کرنے ،لوگوں کو ہنسانے پر بعض افراد مجھ پر سماج میں فحاشی پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے ماں، بہن، بیوی اور بچوں کی غلیظ گالیاں دیتے ہیں۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے تابش ہاشمی نے کہا کہ مجھے سٹینڈ اپ کامیڈی کرنے سمیت… Continue 23reading مزاح کرنے پر لوگ ماں، بہن، بیوی بچوں کی غلیظ گالیاں دیتے ہیں، تابش ہاشمی