جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

دنیا بھر سے شادی کی 70 ہزار سے زائد پیشکش ہوئیں، وینا ملک کا دعویٰ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے انہیں 70ہزار سے زائد شادی کی پیشکش ہوئیں۔وینا ملک حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران انھوں نے ذاتی زندگی اور کیرئیر سمیت کئی موضوعات پر گفتگو کی۔

کیرئیر کے آغاز کا ذکر کرتے ہوئے وینا نے بتایا کہ ‘جس وقت میں نے اپنا کیرئیر شروع کیا وہ وقت میرے لیے رولر کوسٹر کی سواری جیسا تھا، میرے کیرئیر کے آغاز کے 10 سال بڑے مصروف گزرے، میں اتنی مصروف تھی کہ میرے پاس میک اپ اتارنے کا وقت بھی نہیں تھا، میری بڑی بہن میرا میک اپ اتارتی تھی اور مجھے اپنے ہاتھ سے کھانا کھلاتی تھی’۔

ایک سوال کے جواب میں وینا ملک نے بتایا کہ مجھے کیرئیر کے عروج پر اور بھارت میں رئیلٹی شو کے دوران دنیا بھر سے شادی کی پیشکش موصول ہوئیں لیکن مجھے نہیں پتا تھا کہ یہ پیشکش کہاں سے آئیں اور کن لوگوں نے کیں، کیونکہ میں ان سے براہ راست رابطے میں نہیں تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…