امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں اوباما کو شکست
نیویارک۔۔۔۔ امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکنز نے 8 سال بعد سینیٹ میں اکثریت حاصل کرلی جبکہ ایوان نمائندگان میں بھی حکمران جماعت ڈیموکریٹس کو شکست کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مڈٹرم الیکشن کے لئے لاکھوں امریکیوں نے ایوان نمائندگان کی تمام 435، 36 سینیٹ اور 36 گورنرز کی… Continue 23reading امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں اوباما کو شکست