اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں اہم گرفتاریاں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی ثاقب اسماعیل میمن کے مطابق سی آئی ڈی پولیس نے طارق روڈ اور ملیر میں کارروائی کی جہاں سے کراچی ایئرپورٹ پر حملے میں ملوث 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ سی آئی ڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان  میں سرمد صدیقی، ندیم برگر عرف ملا، آصف ظہیر اور ماسٹر عیسیٰ شامل ہیں، ملزمان نے کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے لیے افغان سرحد کے قریب ٹریننگ کیمپ میں تربیت لی اور بلوچستان کے راستے کراچی پہنچے جبکہ حملے کا منصوبہ بلوچستان میں بنایا گیا تھا۔سی آئی ڈی حکام کا کہنا ہےکہ کراچی ایئرپورٹ حملے کے تانے بانے کوئٹہ کے سمنگلی ایئربیس حملے سے ملتے ہیں جبکہ حملے میں القاعدہ، کالعدم تحریک طالبان اور مقامی دہشت گرد ملوث ہیں اور دہشت گردوں نے حملے سے پہلے شاہ فیصل کالونی میں رہائش اختیار کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…