لندن میں مسلم لیگ (ن)کے رہ نماؤں سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے ان حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، دھرنوں نے ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا لیکن اس کے باوجود حکومت نے تحمل، برداشت اوررواداری کی سیاست کو فروغ دیا۔ یہی وجہ ہے کہ دھرنا سیاست ناکامی سے دوچار ہو چکی ہے اور یوم آزادی پرقوم کو تقسیم کرنے والے عناصرخود تقسیم ہوچکے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں جہاں وہ برطانوی حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔
پاکستان تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے _ شہباز شریف نے وجہ صاف بتا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
عمران خان بھٹو
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































