دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں پاکستان تیسرے نمبر پر
لندن۔۔۔۔دہشت گردی پر عالمی رپورٹ کا کہنا ہے کہ سنہ 2013 میں شدت پسندی کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد میں 61 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ان واقعات میں تقریباً 18000 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔بین الاقوامی دہشت گردی پر شائع ہونے والی رپورٹ ’گلوبل ٹیرورزم انڈیکس 2014‘ کے مطابق گذشتہ سال سنہ 2013 میں… Continue 23reading دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں پاکستان تیسرے نمبر پر