پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ریکارڈ بناتی پاکستانی ٹیم کسی کو راس نہ آئی۔ ورلڈ کپ سے پہلے ایک اور مشکل میں پھنسا دیا گیا۔

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں میچ ریفری آاف دوسری اننگز میں کین ولیمسن کی اہم وکٹ حاصل کی جب کہ میچ ریفری اینڈی پیکروف نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پراعتراض اٹھاتے ہوئے اس حوالے سے آئی سی سی کو رپورٹ بھیج دی۔ میچ ریفری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کو بھی اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ رواں سال بھارت میں ہونے والی چیمپئنز لیگ کے دوران لاہور لائنز کے کپتان محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دیا گیا تھا جب کہ آئی سی سی جادوگراسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کو پہلے ہی غیرقانونی قراردے کر ان پر پابندی عائد کرچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…