بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی: پاکستان نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہین 2 میزائل ہر قسم کے ایٹمی اور روایتی وار ہیڈ کو لے جانے کی صلاحیت کا حامل میزائل ہے جو ایک ہزار 500 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو باآسانی نشانہ بن سکتا ہے۔ میزائل کے تجربے کے دوران منصوبے سے منسلک ماہرین کے علاوہ ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویڑن لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود اور لیفٹیننٹ جنرل عبیداللہ خان بھی موجود تھے۔
صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نیشاہین 2 میزائل کے کامیاب تجربے پر اس منصوبے سے منسلک ماہرین کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک کے دفراع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے کوئی کسر باقی نہیں رکھی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…