ایک تو مسلمان اور اوپر سے پاکستانی؟ بیلجیم میں پاکستانی نوجوان کو ایک ایسی بات پر دہشت گرد قرار دیدیا گیا جسے سن کر آپ حیرت میں ڈوب جاینگے
برسلز: دہشت گردی کا خوف یورپی ممالک کے سر پرکتنا سوار ہوچکا ہے اس کا ایک مظاہرہ بیلجیم میں نظرآیا جہاں پاکستانی نوجوان کو بس میں سفر کے دوران کرکٹ بیٹ کو اپنی شرٹ میں چھپا کر لے جانے پر دہشت گرد قرار دے کر پوری فیملی کو ملک چھوڑنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔… Continue 23reading ایک تو مسلمان اور اوپر سے پاکستانی؟ بیلجیم میں پاکستانی نوجوان کو ایک ایسی بات پر دہشت گرد قرار دیدیا گیا جسے سن کر آپ حیرت میں ڈوب جاینگے

























