جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

محمد حفیظ آج قومی ٹیم کو شارجہ میں دوبارہ جوائن کریں گے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

شارجہ۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ا ل راو نڈر محمد حفیظ ا ج قومی ٹیم کو شارجہ میں جوائن کرلیں گے۔دوسری جانب امکان ہے کہ تیسرے ٹیسٹ میں ڈینئیل ویٹوری نیوزی لینڈ کی جانب سے ایکشن میں نظر ا ئیں گے۔ا ل راو نڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے دوران رپورٹ ہوا تھا جس کی وجہ سے اْنہیں اکیس روز کے اندر بائیو میکنیکس ٹیسٹ کے ذریعے کلیئر ہونے کے لیے کہا گیا تھا۔محمد حفیظ نے ا ئی سی سی کی ہدایت پر پیر کو انگلینڈ کی لوبرویونیورسٹی میں اپنا بائیو میکنیکس ٹیسٹ کرایا تھا جو تقریباًٍ دو گھنٹے جاری رہا۔ ٹیسٹ کی رپورٹ ا ئندہ دو ہفتوں کے دوران متوقع ہے۔ محمد حفیظ ا ج انگلینڈ سے پاکستانی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر وہ فٹ ہوئے تو انہیں تیسرے ٹیسٹ میں توفیق عمر کی جگہ فائنل الیون میں شامل کرلیا جائے گا۔ دوسری جانب کیوی ٹیم میں سابق کپتان ڈینئیل ویٹوری کی شمولیت کا امکان ہے۔کیوی کوچ کا کہنا ہے کہ انکی ٹیم شارجہ ٹیسٹ میں تین اسپنرز کے ساتھ میدان میں اتر سکتی ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…