سیاہ فام نوجوان کو قتل کرنے والاپولیس اہلکارمستعفی
فرگوسن۔۔۔۔امریکا میں سیاہ فام نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے پولیس اہلکار نے ملک بھر میں مظاہروں کے باعث ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 28 سالہ پولیس اہلکار ڈیرن ولسن کے وکیل کا کہنا تھا کہ ڈیرن 9 اگست کو پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد… Continue 23reading سیاہ فام نوجوان کو قتل کرنے والاپولیس اہلکارمستعفی

























