اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف میرے خلاف قومی پیسے سے اشتہاری مہم چلا رہے ہیں،عمران خان

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔۔۔۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ نوازشریف ان سے شدید خوف زدہ ہیں اس لئے ان کے خلاف اشتہاری مہم چلائی جارہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ نوازشریف اس وقت شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے ان کے خلاف اشتہاری مہم چلارہے ہیں اور اس مد میں وہ قوم کے خزانے سے یومیہ 3 کروڑ روپے خرچ کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انصاف کے لئے ان کا سفر آگے بڑھ رہا ہے، آج کا دن بہت اہم ہے بڑھو کہ منزل قریب ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں آج تحریک انصاف کا جلسہ عام ہے جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…