ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے کارکن کی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں یوم سوگ

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

تحریک انصاف کے کارکن کی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں یوم سوگ

فیصل ا باد۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کارکن کی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے جب کہ مقتول حق نواز کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل ا باد میں گزشتہ روز فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پی ٹی ا ئی ورکر… Continue 23reading تحریک انصاف کے کارکن کی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں یوم سوگ

مونگ پھلی غلط طریقے سے پیش کرنے پر جہاز ہی لیٹ کرا دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

مونگ پھلی غلط طریقے سے پیش کرنے پر جہاز ہی لیٹ کرا دیا

سyنیو یارک ۔۔۔۔جنوبی کوریا کی ایئر لائن کی اعلیٰ عہدیدار کے خلاف جہاز کی روانگی میں تاخیر کرانے کے حوالے سے تحقیقات ہو رہی ہیں۔ہیتھر ہو نامی چیف ایگزیکٹیو نے جہاز کی روانگی میں اس لیے تاخیر کرائی کہ جس طرح سے ان کو جہاز میں مونگ پھلی پیش کی گئی وہ طریقہ ان کو… Continue 23reading مونگ پھلی غلط طریقے سے پیش کرنے پر جہاز ہی لیٹ کرا دیا

پاکستان پر عالمی تنظیموں کا اعتماد بحال،بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کی میزبانی سونپ دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

پاکستان پر عالمی تنظیموں کا اعتماد بحال،بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کی میزبانی سونپ دی

لاہور۔۔۔۔ ایشین فٹبال فیڈریشن نے ویمنز ساف چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کو ایک اور بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کی میزبانی سونپ دی ہے۔سیکریٹری پی ایف ایف کرنل (ر ) احمد یار خان لودھی نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ویمنز ساف چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد سے پاکستان پرفٹبال… Continue 23reading پاکستان پر عالمی تنظیموں کا اعتماد بحال،بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کی میزبانی سونپ دی

فیصل آباد میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک رضاکار جاں بحق

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

فیصل آباد میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک رضاکار جاں بحق

فیصل آباد۔۔۔۔ پیپلز کالونی میں انسداد پولیو مہم میں مصروف ٹیم پر موٹرسائیکل پر سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک رضاکار جاں بحق ہوگیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں کی طرح فیصل آباد میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے لئے مہم دوسرے روز بھی جاری تھی کہ… Continue 23reading فیصل آباد میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک رضاکار جاں بحق

سنگین غداری کیس، خصوصی عدالت کا فیصلے پر 7 جنوری تک عملدرا مد کا حکم

datetime 9  دسمبر‬‮  2014

سنگین غداری کیس، خصوصی عدالت کا فیصلے پر 7 جنوری تک عملدرا مد کا حکم

اسلام ا باد۔۔۔۔سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے حکومت کو 21 نومبر کے فیصلے پر 7 جنوری تک عملدرا مد کا حکم دے دیا۔ خصوصی عدالت کے جج جسٹس فیصل عرب کی عدم موجودگی کے باعث جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی… Continue 23reading سنگین غداری کیس، خصوصی عدالت کا فیصلے پر 7 جنوری تک عملدرا مد کا حکم

گوگل کی 5 حیرت انگیز مگر گمنام پراڈکٹس جن کے بارے میں آپنے سنا بھی نہ ہوگا

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

گوگل کی 5 حیرت انگیز مگر گمنام پراڈکٹس جن کے بارے میں آپنے سنا بھی نہ ہوگا

ہم میں سے بہت کم ہی لوگ ہوں گے جنھوں نے گوگل کی خودکار ڈرائیونگ والی گاڑیوں، اسمارٹ کانٹیکٹ لینسز، گوگل گلاس اور دیگر کے بارے میں نہ سنا ہو۔ مگر یہ تو وہ مصنوعات یا سروسز ہیں جو سننے میں تو حیرت انگیز ہیں مگر اکثر افراد انہیں استعمال نہیں کرپاتے مگر دنیائے انٹرنیٹ… Continue 23reading گوگل کی 5 حیرت انگیز مگر گمنام پراڈکٹس جن کے بارے میں آپنے سنا بھی نہ ہوگا

فیصل آباد واقعہ، رانا ثنااللہ اورعابد شیرعلی پڑ گئے مشکل میں، مستقبل تاریک دکھائی دیتا ہے

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

فیصل آباد واقعہ، رانا ثنااللہ اورعابد شیرعلی پڑ گئے مشکل میں، مستقبل تاریک دکھائی دیتا ہے

فیصل آباد: شہر میں احتجاج کے دوران تحریک انصاف کے کارکن حق نواز کی ہلاکت کا مقدمہ مسلم لیگ(ن)  کے رہنما رانا ثنااللہ اور وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی سمیت 300 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے… Continue 23reading فیصل آباد واقعہ، رانا ثنااللہ اورعابد شیرعلی پڑ گئے مشکل میں، مستقبل تاریک دکھائی دیتا ہے

پاکستانی اداکار میکال نے بھارت میں کام کرنے کی وہ شرط رکھ دی جو افسوس ہماری بہت سی اداکارائیں بھی نہ رکھ سکیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2014

پاکستانی اداکار میکال نے بھارت میں کام کرنے کی وہ شرط رکھ دی جو افسوس ہماری بہت سی اداکارائیں بھی نہ رکھ سکیں

لاہور: پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار کہتے ہیں کہ معیاری کہانی کی حامل بھارتی فلم اور ٹی وی سیریل میں کام کرنا ان کی خواہش ہے لیکن اس کے لئے وہ بولڈ مناظرعکسبند نہیں کراسکتے۔ بھارتی ویب سائیٹ میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں میکال ذوالفقار کا کہنا تھا کہ بھارتی ڈرامہ وہاں کی فلموں سے… Continue 23reading پاکستانی اداکار میکال نے بھارت میں کام کرنے کی وہ شرط رکھ دی جو افسوس ہماری بہت سی اداکارائیں بھی نہ رکھ سکیں

1 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 434