ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

نیب کی جانب سے اہم منصوبوں کی تحقیقات کا حکم

datetime 15  اپریل‬‮  2015

نیب کی جانب سے اہم منصوبوں کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی زیرصدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے گوجرانوالہ میں گلف رینٹل پاور منصوبے کا غیرقانونی ٹھیکہ دینے کے الزام میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف، سابق سیکریٹری پانی وبجلی شاہد رفیع اور دیگر ملزموں کے خلاف انکوائری کے مرحلے میں ٹھوس شواہد سامنے ا نے پر اگلے مرحلے… Continue 23reading نیب کی جانب سے اہم منصوبوں کی تحقیقات کا حکم

خورشید میموریل ہال سے برآمد اسلحے کے لائسنس اورغیرلائسنس شدہ ہونے کی تفصیلات جاری

datetime 15  اپریل‬‮  2015

خورشید میموریل ہال سے برآمد اسلحے کے لائسنس اورغیرلائسنس شدہ ہونے کی تفصیلات جاری

کراچی (نیوز ڈیسک)رینجرز نے 11 مارچ کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب خورشید میموریل ہال سے برآمد ہونے والے اسلحے کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ خورشید میموریل ہال سے مختلف نوعیت کے 124 ہتھیار برآمد کئے گئے تھے جن میں سے 71 ہتھیاروں کے لائسنس کی… Continue 23reading خورشید میموریل ہال سے برآمد اسلحے کے لائسنس اورغیرلائسنس شدہ ہونے کی تفصیلات جاری

اردو کے فروغ کیلئے پہلی بین الاقوامی سوشل میڈیا سمٹ کا اعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2015

اردو کے فروغ کیلئے پہلی بین الاقوامی سوشل میڈیا سمٹ کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک)اردو سورس اور جامعہ کراچی نے پہلی بین الاقوامی اردو سوشل میڈیا سمٹ کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ گذشتہ روز پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے اردو سورس کے بانی عامر ملک نے کہا کہ سمٹ 8 مئی کو جامعہ کراچی کے ایچ ای جے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی جس کا مقصد انٹرنیٹ پر… Continue 23reading اردو کے فروغ کیلئے پہلی بین الاقوامی سوشل میڈیا سمٹ کا اعلان

نئی گندم کسان، حکومت اور صارف سب پر بھاری؟

datetime 15  اپریل‬‮  2015

نئی گندم کسان، حکومت اور صارف سب پر بھاری؟

لاہور (نیوز ڈیسک)ملتان کے قریب گندم کی خریداری کے ایک سرکاری مرکز کے انچارج محمد ساجد کو اِن دنوں غیر معمولی ذمہ داری نبھانی پڑ رہی ہے۔ وہ اپنے مرکز میں پڑی ہوئی پرانی گندم کی صفائی کرا رہے ہیں حالانکہ روایتی طور پر اْنہیں کسانوں میں باردانہ تقسیم کر رہے ہونا چاہیے تھا تاکہ… Continue 23reading نئی گندم کسان، حکومت اور صارف سب پر بھاری؟

پاکستانی خواتین کو انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال سے متعلق تربیت

datetime 15  اپریل‬‮  2015

پاکستانی خواتین کو انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال سے متعلق تربیت

لاہور(نیوز ڈیسک)حال ہی میں امریکہ کی ایک عدالت نے خواتین سے بدلہ لینے کے لیے ان کے سابقہ شوہروں اور دوستوں کی جانب سے لیک کی گئی قابل اعتراض تصویروں کو ’ریونج پورن‘ نامی ویب سائٹ پر پوسٹ کرنے والے شخص کو 18 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی ہے۔خواتین کو ذہنی تشدد… Continue 23reading پاکستانی خواتین کو انٹرنیٹ کے محفوظ استعمال سے متعلق تربیت

عبید کے ٹو کو سپرنٹینڈنٹ کراچی جیل قتل کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2015

عبید کے ٹو کو سپرنٹینڈنٹ کراچی جیل قتل کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈپٹی سپرنٹنڈینٹ کراچی جیل امان اللہ نیازی کے قتل میں گرفتار عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا کراچی پولیس نے عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو ڈپٹی سپرنٹنڈینٹ کراچی جیل امان اللہ نیازی قتل کیس میں انسداد دہشت گردی… Continue 23reading عبید کے ٹو کو سپرنٹینڈنٹ کراچی جیل قتل کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

اماراتی وزیرکا بیان ، جواب دینے پر وزیرداخلہ اور وزیراعظم کے درمیان دوریاں بڑھ گئیں

datetime 14  اپریل‬‮  2015

اماراتی وزیرکا بیان ، جواب دینے پر وزیرداخلہ اور وزیراعظم کے درمیان دوریاں بڑھ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن معاملے میں سعودی عرب کی درخواست پر پاکستانی پارلیمان کے فیصلے پر متحدہ عرب امارات کے وزیرکے ہتک آمیزبیان کا جواب دینے پر وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان پائی جانیوالی دوریاں مزید بڑھ گئی ہیں اور بتایاگیاہے کہ حکومت نے نئے وزیرداخلہ کیلئے سوچ… Continue 23reading اماراتی وزیرکا بیان ، جواب دینے پر وزیرداخلہ اور وزیراعظم کے درمیان دوریاں بڑھ گئیں

سکولوں کو سیکیورٹی کیلئے دی گئی سموں کے بلوں کی ادائیگی سکولوں کے ہی سپرد

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سکولوں کو سیکیورٹی کیلئے دی گئی سموں کے بلوں کی ادائیگی سکولوں کے ہی سپرد

لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت نے 1248سکولوں کی سیکیورٹی کیلئے دی گئی سموں کے بلوں کی ادائیگی سکولوں کے سپرد کر سپرد کر دی ہے ،ہر سکول سموں کے بل سکول کیلئے جاری کردہ فنڈ میں سے ادا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں پانچ پانچ… Continue 23reading سکولوں کو سیکیورٹی کیلئے دی گئی سموں کے بلوں کی ادائیگی سکولوں کے ہی سپرد

پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید 8 پاکستانیوں کولینے حدیدہ بندرگاہ پہنچ گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید 8 پاکستانیوں کولینے حدیدہ بندرگاہ پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید آٹھ پاکستانیوں اور یمن کے چار شہریوں کے محفوظ انخلاء کیلئے حدیدہ بندرگاہ پر پہنچ گیا، یہ بحری جہاز یمن میں پھنسے 51 پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو محفوظ طریقے سے جبوتی پہنچانے کے بعد واپس گیا ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری… Continue 23reading پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید 8 پاکستانیوں کولینے حدیدہ بندرگاہ پہنچ گیا

1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 434