اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

سندھ بھر میں دہشت گردوں سہولت کاروں اوران کے سرپرستوں کے گرد گھیرا تنگ

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سندھ بھر میں دہشت گردوں سہولت کاروں اوران کے سرپرستوں کے گرد گھیرا تنگ

کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی ہدایت پر سیکیورٹی اداروں نے کراچی سمیت سندھ بھر میں سرکاری اور نجی اداروں کی قیمتی اراضی پر قبضے، دہشت گردوں کو مالی معاونت اور سہولت پہنچانے اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کی سیاسی سطح پر سرپرستی کرنے والوں کے گرد گھیرا انتہائی تنگ کردیا ہے۔ان ملزمان کی سرپرستی… Continue 23reading سندھ بھر میں دہشت گردوں سہولت کاروں اوران کے سرپرستوں کے گرد گھیرا تنگ

ایل این جی سے بجلی نہ بنائی جائے، آئی پی آر

datetime 14  اپریل‬‮  2015

ایل این جی سے بجلی نہ بنائی جائے، آئی پی آر

اسلام ا باد( نیوزڈیسک): تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز (ا ئی پی ا ر) نے حکومت کی طرف سے درا مدی ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے پر نہ صرف حیرانگی کا اظہار کیا ہے بلکہ اس کو پاور سیکٹر کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا ہے کیونکہ ایل این… Continue 23reading ایل این جی سے بجلی نہ بنائی جائے، آئی پی آر

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں پولیو مہم ملتوی

datetime 13  اپریل‬‮  2015

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں پولیو مہم ملتوی

پشاور (نیوز ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیو ٹیموں کی خراب کارکردگی پر صوبے کے 4 اضلاع میں ‘صحت کا اتحاد’ پروگرام کے تحت چلائی جانے والی 3 روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے ذرائع کے مطابق ضلع سوات، صوابی، لکی مروت اور… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں پولیو مہم ملتوی

وزیراعظم یمن کی صورت حال پر آج شام پالیسی بیان جاری کریں گے

datetime 13  اپریل‬‮  2015

وزیراعظم یمن کی صورت حال پر آج شام پالیسی بیان جاری کریں گے

اسلام آباد:(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف یمن کی صورت حال پر آج شام اہم بیان جاری کریں گے۔وزیر اعظم کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نواز شریف یمن اور سعودی عرب کے معاملے پر آج اہم بیان جاری کریں گے جو کہ شام ساڑھے 6 بجے سرکاری ٹی وی سے نشر کیاجائے… Continue 23reading وزیراعظم یمن کی صورت حال پر آج شام پالیسی بیان جاری کریں گے

کراچی: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق

datetime 13  اپریل‬‮  2015

کراچی: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق

کراچی ( نیوز ڈیسک) پولیس کے مطابق کورنگی نمبر ڈھائی بنگالی پاڑہ کوئٹہ ہوٹل پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں موقع پر تین افراد شدید زخمی ہو گئے اور اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ فائرنگ کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔… Continue 23reading کراچی: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق

دہشت گردوں کیخلاف جو کام فوج وزیرستان میں کر رہی ہے وہی کراچی میں پولیس کر رہی ہے، پولیس چیف

datetime 13  اپریل‬‮  2015

دہشت گردوں کیخلاف جو کام فوج وزیرستان میں کر رہی ہے وہی کراچی میں پولیس کر رہی ہے، پولیس چیف

کراچی (نیوز ڈیسک)پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر میں جرائم کی شرح کم ہو گئی ہے جب کہ اغوا برائے تاوان کی وارداتیں ختم کر دیں گے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب کے دوران پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا کہنا تھا کہ پولیس کو عام جرائم روکنے کی تربیت دی… Continue 23reading دہشت گردوں کیخلاف جو کام فوج وزیرستان میں کر رہی ہے وہی کراچی میں پولیس کر رہی ہے، پولیس چیف

ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

datetime 13  اپریل‬‮  2015

ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ممتاز قادری نے سلمان تاثیر قتل کیس میں سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔سپریم کورٹ میں ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف درخواست ایڈووکیٹ خواجہ شریف کے ذریعے دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سزا سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ… Continue 23reading ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج

datetime 13  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ (ن) کے ظفر علی شاہ کی جانب سے دائر درخواست پر مختصر فیصلہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے منظور نہ کرنے کے خلاف درخواست خارج

حافظ آباد میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2015

حافظ آباد میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

حافظ آباد(نیوز ڈیسک): محلہ ڈھاب والا میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا۔ حافظ آباد کے محلہ ڈھاب والا میں اعظم نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں تینوں بری طرح جھلس گئے۔ زخمی ہونے… Continue 23reading حافظ آباد میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

1 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 434