سابق صدر آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس ری اوپن
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔چیئرمین نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ خرم اعجاز کی دائر درخواست کی احتساب عدالت نمبر ایک کے جج راجہ اخلاق حسین نے کیس کی سماعت کی، درخواست میں موقف اختیار… Continue 23reading سابق صدر آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس ری اوپن





































