جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( نیوز ڈیسک)کراچی ناردرن بائی پاس پر پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ، پیرا باد فرنٹیر کالونی میں سرچ ا پریشن کے دوران 5 ملزموں کو گرفتار کر کے کلاشنکوف برا مد کر لی گئی۔
کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس رئیس گوٹھ میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر بھی شامل ہے۔ ان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ بھی برا مد کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ہلاک دہشتگرد پولیس پر حملوں سمیت دیگر تخریب کاری کی وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔ ایک دوسری کارروائی میں پولیس نے پیرا باد فرنٹیر کالونی کے علاقے میں سرچ ا پریشن کیا جس کے دوران داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر کے تلاشی لی گئی۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن کے مطابق سرچ ا پریشن کے دوران 4 غیر ملکیوں سمیت 5 ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے ، ان سے ایک کلاشنکوف اور پستول برا مد ہوئی ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…