برمنگھم ( نیوز ڈیسک)سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کا ایک اور زخمی طالبعلم علاج کیلئے برمنگھم پہنچ گیا۔ 16 دسمبر 2014 ء کو ا رمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والا طالبعلم ولید خان برمنگھم پہنچ گیا جہاں قونصل جنرل پاکستان نے اْس کا استقبال کیا۔ ولید خان کے والد بھی اْن کے ساتھ ہیں ، علاج کے تمام تر اخراجات حکومتِ پاکستان اْٹھائے گی۔ اس سے پہلے بھی حکومتی اخراجات پر سانحہ کے دیگر زخمی طلبا ء بیرون ملک جا چکے ہیں۔
سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالب علم علاج کیلئے برمنگھم پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































