خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز سےجھڑپ کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
خیبر ایجنسی (نیوز ڈیسک) وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کیعلاقے نیرے بابا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جھڑپ میں 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے… Continue 23reading خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز سےجھڑپ کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک