فیصل آباد (نیوز ڈیسک)پولیس نے دہشت گردی کی سازش ناکام بناتے ہوئے بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد برا مد کرلیا۔ فیصل ا باد کے علاقے مکوانہ میں پولیس نے مصدقہ اطلاعات پر ایک مکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں دھماکہ خیز مواد بر امد کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد 25 سے 30 ڈرموں میں رکھا گیا تھا جبکہ کاروائی کے دوران ایک ملزم بھی گرفتار کرلیا جس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
فیصل آباد میں دہشت گردی کی سازش ناکام، بڑی مقدارمیں دھماکا خیزمواد برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی



















































