منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سیاست میں ایک ”خان“ ہی کافی ہے : ریحام خان

datetime 14  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ سیاست میں خان ایک ہی کافی ہے ، فی الحال ایساکوئی ارادہ نہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے ریحام خان نے کہاکہ عمران خان اپنا کام بخوبی کررہے ہیں ، وہ شاید پاکستان کے واحد لیڈر ہیں جو دوسروں کے لیے جیتے ہیں ، فیملی کا کام سپورٹ مہیا کرناہے اوروہ کرتی رہیں گی۔ریحام خان کاکہناتھاکہ وہ جوکام کررہی ہیں ، کرتی رہیں گی ، عمران خان نے کبھی اْنہیں کسی کام سے منع نہیں کیا بلکہ کوئی بھی نیا کام شروع کرنے پر اپنے دوستوں کو بھی بڑے فخر سے بتاتے ہیں کہ یہ نیا پراجیکٹ ہے ، اس کے یہ فوائد ہوں گے ، اس سے اْن کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور اْن سے بھی جہاں تک ہوسکتاہے وہ عمران خان کی مدد کرتی ہیں۔ اْن کاکہناتھاکہ خوشی ہے کہ وہ ایک ایسے شخص کی اہلیہ ہیں جو اپنی فکر کیے بغیر دوسروں کیلئے جی رہے ہیں اور لوگوں کی زندگیاںآسان بناناچاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…