اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید آٹھ پاکستانیوں اور یمن کے چار شہریوں کے محفوظ انخلاء کیلئے حدیدہ بندرگاہ پر پہنچ گیا، یہ بحری جہاز یمن میں پھنسے 51 پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو محفوظ طریقے سے جبوتی پہنچانے کے بعد واپس گیا ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کا بحری جہاز شمشیر واپس لائے جانے والے پاکستانیوں کو سعودی عرب کے شہر غزان پہنچائے گا جہاں سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے ان کے استقبال اور وطن واپسی کیلئے مکمل انتظامات کئے ہیں۔ پاک بحریہ نے یمن میں پھنسے ہوئے پا کستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے دو بحری جہاز یمن بھیجے اس سے قبل بحری جہاز اصلات اعکالا میں پھنسے 182 پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو محفوظ طریقے سے وطن واپس لا چکا ہے۔
پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید 8 پاکستانیوں کولینے حدیدہ بندرگاہ پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































