کراچی (نیوز ڈیسک)رینجرز نے 11 مارچ کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب خورشید میموریل ہال سے برآمد ہونے والے اسلحے کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ خورشید میموریل ہال سے مختلف نوعیت کے 124 ہتھیار برآمد کئے گئے تھے جن میں سے 71 ہتھیاروں کے لائسنس کی اب تک تصدیق ہوچکی ہے جب کہ 53 اقسام کے اسلحے کا کوئی لائسنس فراہم نہیں کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے 107 اسلحے کے لائسنس فراہم کئے گئے جن میں سے 36 لائسنس اسلحے پر درج نمبر سے مطابقت نہیں رکھتے۔واضح رہے کہ رینجرز کی جانب سے 11 مارچ کو متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو اور اطراف میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 80 سے زائد افراد کو حراست میں لیتے ہوئے اسلحہ بھی برآمد کیا تھا۔
خورشید میموریل ہال سے برآمد اسلحے کے لائسنس اورغیرلائسنس شدہ ہونے کی تفصیلات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































