لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت نے 1248سکولوں کی سیکیورٹی کیلئے دی گئی سموں کے بلوں کی ادائیگی سکولوں کے سپرد کر سپرد کر دی ہے ،ہر سکول سموں کے بل سکول کیلئے جاری کردہ فنڈ میں سے ادا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں پانچ پانچ سمز دی گئیں ہیں جن کا بل حکومت کو ادا کر نا تھا لیکن اب فیصلہ کیا گیاہے کہ ہر سکول اپنی سم کا ماہانہ بل سکول فنڈ سے ادا کرے گا جو کہ تین سو روپے فی سم ہے۔اس فیصلے کے بعد سکول انتظامیہ کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیاہے کہ سکول فنڈ سکول کے ترقیاتی کاموں کیلئے ہوتے ہیں سموں کی بلوں کی ادائیگی حکومت کو کرنی چاہیے۔
سکولوں کو سیکیورٹی کیلئے دی گئی سموں کے بلوں کی ادائیگی سکولوں کے ہی سپرد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































