امریکا میں پالتو بلی نے مالکن کو 10 کروڑ ڈالر کا مالک بنا ڈالا، مگر کیسے؟؟
ایریزونا: کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ اللہ جب دیتا ہے تو چھپر پھاڑکر دیتا ہے ایسا ہی کچھ ہوا امریکا میں جہاں بلی نے اپنے مالک کو 10 کروڑ ڈالر کا نہ صرف مالک بنا دیا بلکہ سالانہ آمدنی میں ہالی ووڈ اسٹار نکولس کڈمین اور میٹ ڈیمن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی… Continue 23reading امریکا میں پالتو بلی نے مالکن کو 10 کروڑ ڈالر کا مالک بنا ڈالا، مگر کیسے؟؟