جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ کابینہ میں مزید 2 وزرا کو شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2014 |

کراچی۔۔۔۔۔سندھ حکومت نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے اس میں مزید 2 وزرا کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے جس میں مزید دو نئے وزرا کو شامل کیا جائے گا جن میں سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزاکے صاحبزادے حسنین مرزا اور نادرمگسی کو وزارتیں دیئے جانے کا امکان ہے جب کہ ذرائع کا کہنا ہیکہ حسنین مرزا اور نادر مگسی ا?ج بحیثیت وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیں گے۔واضح رہے کہ نادر مگسی اس سے قبل بھی سندھ کابینہ میں وزیر خوراک رہے ہیں اور وہ سابق گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی کے بھائی ہیں اور حسنین مرزا اپنے والد ذوالفقار مرزا کی جگہ بدین سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر منتخب ہوئے ہیں جب کہ اس وقت سندھ کابینہ میں وزرا کی تعداد 17 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…