ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پاکستانی شاہینوں نے وہ کر دکھایا جو دنیا کی کوئی ٹیم نہ کرسکی! آپ بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکیں گے

datetime 5  دسمبر‬‮  2014 |

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں 50 میچز جیت کر نصف سنچری بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں قومی ٹیم کی جیت کا تناسب سب سے زیادہ 60 فیصد ہے، گرین شرٹس نے 83 میچز میں سے 50 میں کامیابی حاصل کی جب کہ 32 میں اسے ناکامی اورایک میچ کا فیصلہ نہ ہوسکا فہرست میں جنوبی افریقا دوسرے نمبر پر ہے جو 73 میچز کھیل کر 43 میں فتح یاب اور 29 میں ناکام رہی جب کہ ایک میچ کسی بھی نتیجے کے بغیر ختم ہوا جب کہ  تیسرے نمبر پر سری لنکا کی ٹیم ہے جس نے 67 میچز کھیل کر 42 میں کامیابی اور 23 میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

آسٹریلیا 40 میچز جیتنے کے ساتھ چوتھے، انگلینڈ 34 میچز میں کامیابی کے ساتھ پانچویں اور نیوزی لینڈ 35 میچز جیت کر فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔ بھارت 53 میچز کھیل کر30 میں کامیاب رہا اور چھٹے نمبر پر ہے اسی طرح ویسٹ انڈیز کے حصے میں بھی 30  کامیابیاں آئیں لیکن اس نے 66 میچز کھیلے اس لئے فہرست میں اس کا ساتواں نمبر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…