پاکستان کے جمہوری ادارے طوفان کا مقابلہ کررہے ہیں۔امریکہ
واشنگٹن۔۔۔۔ امریکا نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مظاہروں نے پاکستان کے جمہوری اداروں کیلئے چیلنج کھڑا کردیا ہے اور جمہوری ادارے طوفان کا مقابلہ کررہے ہیں۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاک افغان امور جیرٹ بلینک نے کانگریس کی سب کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کی صورتحال پر تفصیلی بیان د یتے ہوئے کہا کہ مستحکم،خوشحال… Continue 23reading پاکستان کے جمہوری ادارے طوفان کا مقابلہ کررہے ہیں۔امریکہ