عمران احتجاج کی کال واپس لیں،مذاکرات کا سلسلہ وہیں سے بحال ہوجائے گا جہاں سے ٹوٹا تھا، پرویز رشید
اسلام آباد۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اگر عمران خان احتجاج کی کال واپس لے لیں تو مذاکرات کا سلسلہ بھی دوبارہ وہیں سے بحال ہوجائے گا جہاں سے ٹوٹا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان نے… Continue 23reading عمران احتجاج کی کال واپس لیں،مذاکرات کا سلسلہ وہیں سے بحال ہوجائے گا جہاں سے ٹوٹا تھا، پرویز رشید

























