پشاوردہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 104 ہوگئی
پشاور۔۔۔ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کے زیر انتظام اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 104 ہوگئی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے۔پشاور میں الیکشن کمیشن کے صوبائی صدر دفتر کے قریب ورسک روڈ پر واقع پاک فوج کی رہائشی کالونی سے متصل آرمی… Continue 23reading پشاوردہشتگردوں کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 104 ہوگئی

























