بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فلپائن میں منشیات کے ان داتا جیل میں ' بادشاہوں سی زندگی' گزار تے ہیں

datetime 16  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منیلا۔۔۔۔ فلپائن کی سب سے بڑی جیل پر چھاپے کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ وہاں قید منشیات کے ان داتا ‘بادشاہوں سی زندگی’ گزارتے ہیں۔وزارت انصاف کے سیکریٹری نے بتایا کہ پیر کو چھاپے کے دوران جیل میں خفیہ لگڑی سیلز میں سٹرپ بارز، سیکس ڈالز ، جکوزی اور اعلی درجہ کی منشیات پائی گئی۔
یہ چھاپہ سلاخوں کے پیچھے سے منشیات کا کاروبار چلائے جانے کی اطلاعات پر مارا گیا تھا۔تربیت یافتہ کتوں کی مدد سے پولیس کمانڈوز نے پیر کی صبح بدنام زمانہ اور پر ہجوم بلی بیڈ جیل پر اچانک چھاپہ مارا۔
سیکریٹری نے بتایا کہ جیل میں 20 ایئر کنڈیشنڈ ‘ویلاز’ سے منشیات کے علاوہ پولیس کو 31000 ڈالرز مالیت کی مقامی کرنسی، سیکس ڈالز اور ایک جکوزی بھی برآمد ہوا۔چھاپہ کے بعد سیکریٹری نے صحافیوں کو بتایا کہ ‘یہ قیدی جیل میں اپنی سزا بھگتنے آئے تھے لیکن وہ یہاں بادشاہوں کی طرح رہنے لگے’۔انہوں نے بتایا کہ قیدیوں کے ساتھ ملی بھگت کرنے والا جیل عملہ کو ‘فوری طور پر معطلی ‘ کا سامنا ہے۔پولیس نے بتایا کہ پیر کو چھاپے کے دوران ایک سیل میں موجود بستر پر سیکس ڈال پڑی ملی جبکہ ملحقہ کمرے کو سٹرپ بار کے طور پر استعما ل کیا جا رہا تھا۔اسی طرح کمرے کیایک حصہ میں فلیٹ ٹی وی سکرین اور موسیقی کے آلات ڈرم سیٹ، گٹار اور کی بورڈز موجود تھے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…