جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی
اسلام ا باد۔۔۔۔پلان ا ف ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس کی وجہ سے اجلاس شام تک ملتوی کر دیا۔ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاو?س میں ہوا۔… Continue 23reading جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی

























