عمران خان نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کردی
اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دہشتگردی کے مقدمات کی سماعت کے لئے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کردی۔وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں قومی پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کے اجلاس کے دوران عمران خان نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم تیار ہے، تحریک… Continue 23reading عمران خان نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت کردی

























