ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے سخت قوانین ، موثر اقدامات کی ضرورت ہے،جنرل راحیل

datetime 24  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد۔۔۔۔۔ا رمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خاتمے تک ضرب عضب جاری رہے گا،دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے سخت قوانین ، موثر اقدامات کی ضرورت ہے۔
پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے ا رمی چیف جنرل راحیل شریف نے بتایا کہ فوج نے د ہشت گردوں کیخلاف مختلف آپریشن شروع کر رکھے ہیں۔ ضرب عضب اور خیبر ون ا پریشن کامیابی سے جاری ہیں۔ دہشت گردوں کے خاتمے تک ضرب عضب ا پریشن جاری رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے سخت قوانین ، موثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ ضرب عضب میں ابتک 2100 سے زائد دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ آپریشن ضرب عضب میں 190 جوان شہید ہوئے۔ ایساف اور افغان فورسز نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاک افغان سرحد کے قریب اب تک آپریشن میں 150سے زائد دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ تحریک طالبان کیخلاف ایساف ، افغان انٹیلی جنس کا آپریشن آگے بڑھ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…