5دہشت گردوں کی اپیلیں خارج ، سزائے موت کا فیصلہ برقرار
راولپنڈی ۔۔۔۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس ارشد تبسم نے 5دہشت گردوں کی اپیلیں خارج کر دی ہیں،راولپنڈی بنچ نے سزائے موت کا فیصلہ برقراررکھتے ہو ئے پھانسی کے منتظر 5 دہشتگردوں کا حکم امتناع خارج کر دیا گیا ہے۔ ملزمان نے سویلین کورٹ میں ٹرائل کے لیے اپیل کی تھی۔پانچوں دہشتگرد کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں