بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

اب اس جنگ میں کوئی بھی غیر جانبدار نہیں رہ سکتا، نواز شریف

datetime 1  جنوری‬‮  2015

اب اس جنگ میں کوئی بھی غیر جانبدار نہیں رہ سکتا، نواز شریف

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پوری سیاسی قیادت متحد ہے اب اس جنگ میں کوئی بھی غیر جانبدار نہیں رہ سکتا۔وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی سیمتعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور مشیران کے… Continue 23reading اب اس جنگ میں کوئی بھی غیر جانبدار نہیں رہ سکتا، نواز شریف

پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں 7 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2015

پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں 7 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا

لاہور۔۔۔۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد صوبائی حکومت نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں 7 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا براہ راست فائدہ عوام کو منتقل کرنے کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں 7 فیصد تک کمی کا اعلان کرتے ہوئے اس… Continue 23reading پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں 7 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا

اے پی سی میں خصوصی عدالتوں کیلیے ا ئین میں ترمیم کی کوئی بات نہیں ہوئی، خورشید شاہ

datetime 1  جنوری‬‮  2015

اے پی سی میں خصوصی عدالتوں کیلیے ا ئین میں ترمیم کی کوئی بات نہیں ہوئی، خورشید شاہ

اسلام ا باد۔۔۔۔۔قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ اے پی سی میں خصوصی عدالتوں کے قیام کیلیے ا ئین میں ترمیم کی کوئی بات نہیں ہوئی ، تمام جماعتوں کا فوجی ایکٹ میں ترامیم پراتفاق ہوا۔اپنے چیمبر میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اے پی سی میں صرف یہ… Continue 23reading اے پی سی میں خصوصی عدالتوں کیلیے ا ئین میں ترمیم کی کوئی بات نہیں ہوئی، خورشید شاہ

مصر میں قید الجزیرہ کے تین صحافیوں پر دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم

datetime 1  جنوری‬‮  2015

مصر میں قید الجزیرہ کے تین صحافیوں پر دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم

قاہرہ۔۔۔۔مصر کی اعلیٰ عدالت نے جیل میں قید الجزیرہ کے تین صحافیوں پر دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم دیا ہے۔یہ فیصلہ قاہرہ میں پیٹر گریسٹ، محمد فہمی اور بحر محمد کی اپنی سزایابی کے خلاف اپیل کی سماعت کے بعد سنایا گیا۔وکلائے صفائی کے مطابق استغاثہ نے تسلیم کیا ہے کہ اس سے قبل دیے… Continue 23reading مصر میں قید الجزیرہ کے تین صحافیوں پر دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم

کراچی والے ٹھٹر نے لگے

datetime 1  جنوری‬‮  2015

کراچی والے ٹھٹر نے لگے

کراچی۔۔۔۔کراچی میں موسم سرد ہوگیا ہے۔شہر میں ہوائیں تیز چلنے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا بھی یہی ہے کہ درجہ میں کمی نہیں ہوئی ہے بلکہ تیز رفتار ہوائیں 12 سے 14 نوٹیکل میل کی رفتار سے چل رہی ہیں جسکی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا… Continue 23reading کراچی والے ٹھٹر نے لگے

افغانستان میں شادی کی تقریب میں راکٹ گر نے سے 28 افراد ہلاک ،45 زخمی

datetime 1  جنوری‬‮  2015

افغانستان میں شادی کی تقریب میں راکٹ گر نے سے 28 افراد ہلاک ،45 زخمی

کابل۔۔۔۔افغانستان کے صوبے ہلمند میں شادی کی تقریب میں راکٹ گر نے سے 28 افراد ہلاک ،45 زخمی ہو گئے۔ جنوبی صوبے ہلمند میں شادی کی پارٹی جاری تھی ،جہاں یہ راکٹ گرا۔راکٹ گرنے سیشادی میں شریک 28افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے، جن میں زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔طالبان اور… Continue 23reading افغانستان میں شادی کی تقریب میں راکٹ گر نے سے 28 افراد ہلاک ،45 زخمی

لاہور پر پہلی بار سال نو کا دعاؤں سے استقبال،نوافل ادا کئے گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2015

لاہور پر پہلی بار سال نو کا دعاؤں سے استقبال،نوافل ادا کئے گئے

لاہور۔۔۔۔مال روڈ لاہور پر پہلی بار سال نو 2015 ء کا ا غاز دعائیہ تقریبات سے ہوا،نوافل ادا کئے گئے ،ملکی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ،سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئیں ،تاہم کئی ایک مقامات پر من چلے ہلہ گلہ کرتے رہے،نیوائر نائٹ پر لاہور… Continue 23reading لاہور پر پہلی بار سال نو کا دعاؤں سے استقبال،نوافل ادا کئے گئے

جانباز اعتزاز سال 2014 کیلئے ہیرالڈ کی بہترین شخصیت، زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے اس ننھے جانباز کو خراج تحسین پیش کریں

datetime 1  جنوری‬‮  2015

جانباز اعتزاز سال 2014 کیلئے ہیرالڈ کی بہترین شخصیت، زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے اس ننھے جانباز کو خراج تحسین پیش کریں

جانباز طالبعلم اعتزاز حسن۔ فائل فوٹو اے ایف پی ہنگو کے اسکول پر خود کش حملے کو ناکام بنانے کی کوشش میں جان کی بازی ہارنے والے 16 سالہ طالبعلم اعتزاز حسن کو سال 2014 کے لیے ’ہیرالڈ‘ کی بہترین شخصیت منتخب کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال جنوری میں ہنگو کے اسکول پر خود کش… Continue 23reading جانباز اعتزاز سال 2014 کیلئے ہیرالڈ کی بہترین شخصیت، زیادہ سے زیادہ شیئر کر کے اس ننھے جانباز کو خراج تحسین پیش کریں

بھارت ذکی الرحمان لکھوی کے معاملے پر غیرضروری واویلا کر رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

datetime 1  جنوری‬‮  2015

بھارت ذکی الرحمان لکھوی کے معاملے پر غیرضروری واویلا کر رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام ا باد۔۔۔۔پاکستان نے کہا ہے کہ ممبئی حملے کے الزام میں گرفتار ملزم ذکی الرحمان لکھوی کا معاملہ عدالت میں ہے تاہم بھارت غیرضروری طور پر ملزم کی ضمانت پر واویلا کر رہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے مییڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے ذکی الرحمان لکھوی کی… Continue 23reading بھارت ذکی الرحمان لکھوی کے معاملے پر غیرضروری واویلا کر رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

1 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 420