بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی والے ٹھٹر نے لگے

datetime 1  جنوری‬‮  2015 |
کراچی۔۔۔۔کراچی میں موسم سرد ہوگیا ہے۔شہر میں ہوائیں تیز چلنے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا بھی یہی ہے کہ درجہ میں کمی نہیں ہوئی ہے بلکہ تیز رفتار ہوائیں 12 سے 14 نوٹیکل میل کی رفتار سے چل رہی ہیں جسکی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔سردی کی جہ سے لوگوں نے گرم کپڑے پہن لئے ہیں جبکہ لوگ سرد ہواوں سے لطف اندوز ہونے کے لئے تفریح گاہوں کا رخ بھی کررہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ا?ج کم سے کم درجہ حرارت 12 دگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…