بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

اے پی سی میں خصوصی عدالتوں کیلیے ا ئین میں ترمیم کی کوئی بات نہیں ہوئی، خورشید شاہ

datetime 1  جنوری‬‮  2015 |
اسلام ا باد۔۔۔۔۔قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ اے پی سی میں خصوصی عدالتوں کے قیام کیلیے ا ئین میں ترمیم کی کوئی بات نہیں ہوئی ، تمام جماعتوں کا فوجی ایکٹ میں ترامیم پراتفاق ہوا۔اپنے چیمبر میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اے پی سی میں صرف یہ طے ہوا تھا کہ خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں،یہ خصوصی عدالتیں دہشت گردوں اور ان کی مالی امداد کرنے والوں کے خلاف مقدمات سنیں گی۔قائد حزب اختلاف نے کہا کہ تمام جماعتوں کا خصوصی عدالتوں کے قیام کے لئے ا ئین میں ترامیم کے بجائے فوجی ایکٹ میں ترامیم پر اتفاق ہوا ہے،بتایا گیا ہے کہ یہ اتفاق لیگل ٹیمز کے ممبران کے درمیان ہونے والے اجلاس میں ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…