اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں 7 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2015 |

لاہور۔۔۔۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد صوبائی حکومت نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں 7 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا براہ راست فائدہ عوام کو منتقل کرنے کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں 7 فیصد تک کمی کا اعلان کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے بعد لاہور میں بسوں کے فی اسٹاپ کرایوں میں ایک سے 3 روپے تک کمی کی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے سے زائد کی کمی کا اعلان کیا تھا جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل 3 مرتبہ کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی 25 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…