آسٹریلوی وزیراعظم کا اپنے بارے میں حیرت انگیز انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں
سڈنی۔۔۔۔ آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ کرکٹ کھیلا کرتے تھے تو ان کی فقرے بازی سے مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں کے تن بدن میں آگ لگ جاتا کرتی تھی۔ ا سٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے انکشاف کیا کہ وہ بھی فقرے کسنے میں کم نہیں ہیں، میلبورن ٹیسٹ میں… Continue 23reading آسٹریلوی وزیراعظم کا اپنے بارے میں حیرت انگیز انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

























