جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

آپس میں شادی کرنے کیلئے گھروں سے بھاگنے والی جلالپور جٹاں کی دونوں لڑکیاں کہاں پہنچ گئیں، حیرت انگیز انکشاف، مقدمہ درج

datetime 14  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کے مطابق ثمن اور کرن آپس میں شادی کرنا چاہتی ہیں، ثمن کی والدہ نے اس موقع پر بتایا کہ کرن ثمن کو بازار جانے کے بہانے لے کر گئی ہے اس کی والدہ نے بتایا کہ پہلے بھی یہ دونوں اس طرح بازار جاتی رہتی تھیں،گجرات کے نواحی علاقے جلالپور جٹاں سے بھاگنے والی دونوں لڑکیاں کراچی پہنچ گئی ہیں، تفصیلات کے مطابق گجرات میں انوکھی شادی کے لیے اغوا کی انوکھی واردات ہوئی، کرن نے سہیلی کے لیے شادی کے لیے لڑکے کا روپ دھار کر ثمن کو اغوا کر لیا،  تھانہ سٹی جلال پور جٹاں میں کرن اور اس کی والدہ کے

خلاف اغوا کا پرچہ درج کر لیا گیا تھا، واضح رہے کہ کرن نے لڑکا بننے کے لیے اپنے بال کٹوا دیے اس نے کہا کہ یہ سارا کچھ میں نے اپنی محبت کے لیے کیا ہے، کرن نے اٹھارہ سالہ ثمن کو شادی کے لیے اغوا کر لیا ہے، واضح رہے کہ ان دونوں کے بارے میں پتہ چلا تھا کہ وہ گجرات جانے والی گاڑی میں بیٹھ کر یہاں سے گئی ہیں، ثمن کی والدہ کی طرف سے پولیس کو اغواء کی درخواست جمع کرا دی گئی تھی لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ کرن اور ثمن کراچی پہنچ چکی ہیں۔اہم انکشافات کے بعد ایف آئی آر درج ہوگئی جبکہ آئی جی پنجاب نے بھی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…