اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سزائے موت کے قیدی کے ساتھ عجیب و غریب واقعہ, مگر کیا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 30  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد.. کوٹ لکھپت جیل فیصل آباد میں سزائے موت کا ایک قیدی دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث دم توڑ گیا۔

فیصل آباد کی کوٹ لکھپت جیل میں قید مجرم عمررشید کوگزشتہ روزطبی امداد کے لیے جناح اسپتال لایا گیا تھا، جہاں دورانِ علاج منگل کو وہ دم توڑ گیا۔

عمر رشید فیصل آباد کے علاقے والٹن روڈ کا رہائشی تھا اور اس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج تھا۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کسی گہرے صدمے کے باعث مجرم عمر رشید کے دماغ کی شریان پھٹ گئی، جو اس کی موت کی وجہ بنی۔

ہلاک قیدی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد اس کے ورثاء کے حوالے کردیا جائے گا۔

یاد رہے کہ رواں ماہ 20 دسمبر کو سینٹرل جیل سکھر میں بھی سزائے موت کا ایک قیدی نظام الدین دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا تھا۔

واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے سزائے موت پر عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد خطرناک دہشت گردوں کی پھانسی کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…