بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ن لیگ کو 21 ویں ا ئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات

datetime 29  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد۔۔۔۔ ا ئندہ سال مارچ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات تک اہم قانون سازی کو موخر رکھنے والی ن لیگ کو 21 ویں ا ئینی ترمیم کی منظوری کیلئے سینیٹ میں مشکلات پیش ا سکتی ہیں۔پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، متحدہ سمیت بعض جماعتوں کا خیال ہے کہ دہشت گردی کے مقدمات کوجلد نمٹانے کے لئے ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق جلدبازی میں فیصلہ کرنے کے بجائے سینیٹ میں اس معاملے پر تفصیلی بحث کی جائے۔سینیٹ میں اس وقت پیپلزپارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کی اکثریت ہے اورا ئندہ سال مارچ میں سینیٹ انتخابات کے بعد حکمراں جماعت کواکثریت حاصل ہوجائے گی۔ یہی وجہ ہے کہ (ن) لیگ کی طرف سے اب تک صرف 3 بل سینیٹ میں بھیجے گئے جب کہ اس وقت بھی متعدد اہم بل تاحال زیرالتوا ہیں۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے اے این پی کے سینیٹرحاجی عدیل نے کہاکہ ان کی جماعت ا نکھیں بند کرکے اس ترمیم پرکوئی فیصلہ نہیں کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…