ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

تھر میں بھوک اورپیاس نے آج مزید 4 بچوں کو نگل لیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2014 |

مٹھی۔۔۔۔تھر میں بھوک اورپیاس نے آج مزید 4 بچوں کو نگل لیا جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت کا شکار ہوکر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 125 ہوگئی ہے۔تھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال مٹھی میں آج صبح ایک ماہ کی رادھا اور 7 دن کا علی محمد دم توڑگئے۔ اس کے علاوہ بلاول اوٹھو میں غذائی کمی کے باعث 7 روزکی بچی انتقال کر گئی، چھاچھرو کے گاؤں پیرانی میں غذائی قلت کے باعث 10 ماہ کا بچہ دم توڑ گیا۔ رواں برس بھوک ، افلاس اور بنیادی صحت کی سہولیات کی کمی کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 635 ہوگئی ہے۔ جن میں صرف رواں ماہ 125 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
معصوم بچوں کی اموات اور میڈیا پر خبریں نشر ہونے کے باوجود بھی ضلعی انتظامیہ غفلت کی نیند سے بیدار نہیں ہوئی۔ سردی کی شدت میں اضافے کے باوجود حاملہ خواتین اور بچوں میں کمبل اور کھجوروں سمیت گندم کی تقسیم سست روی کا شکار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…